جسم میں تکلیف کی دعا


اپنا ہاتھ جسم کے اس حصے پر رکھیں جہاں تکلیف ہو رہی ہے۔ پھر 3 دفعہ یہ کہیں:
’’اللہ کے نام کے ساتھ۔‘‘

اور 7 دفعہ یہ کہیں:
’’میں اللہ کی عزت اور قدرت کی پناہ پکڑتا ہوں، اس چیز (تکلیف) کے شر سے جو میرے پاس پہنچی، اور جس سے میں ڈرتا ہوں۔‘‘