ہر قسم کی کمزوری سے پناہ کی دعا


اے اللہ، میں تیری پناہ مانگتا ہوں فکر اور غم سے، اور عاجز ہوجانے سے، اور سستی سے، اور بخل سے، اور بزدلی سے، اور قرض کے چڑھ جانے سے، اور مردوں (لوگوں) کے غالب آجانے سے۔